گھر کتی کا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - گھر کے کتے ہوئے سوت کا، گھر کا کتا ہوا، گھر کا بنا ہوا سوت۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - گھر کے کتے ہوئے سوت کا، گھر کا کتا ہوا، گھر کا بنا ہوا سوت۔